Published Articles
Visitors' Letters
پاکستان کی عدالت عظمی کا امتحان
اصغر خان کیس میں یونس حبیب کے انکشافات کے بعد اب پاکستان کی عدالت عظمی اپنی تاریخ کے سب سے بڑے امتحان سے گذر رہی ہے اور ملک بھر کے عوام اس تمام کارروائی کا بغور جائزہ لے رہے ہیں۔ پاکستان کی سپریم کورٹ کے تمام جج صاحبان کیلئے یہ ایک کڑا امتحان ہے کہ وہ عدالت عظمی پر لگنے والے بہت سے الزامات سے اپنے آپ کو کس طرح بری الذمہ قرار دلواتے ہیں۔ انکا فیصلہ اب پاکستانی عدلیہ کے کردار کا تعین کرے گا۔ پاکستانی عوام کی ایک بہت بڑی تعداد پاکستانی عدلیہ پر اعتماد نہیں کرتی، خصوصا سیا سی مقدمات میں تو ماضی میں عدلیہ پر تعصب اور جانبڈاری کے الزامات لگتے آئے ہیں اور موجودہ عدلیہ بھی اس سے مبرا نہیں ہے۔ لہذا اب جب کہ ایک ایسا کیس جس میں عدالت میں کیس کی ابتدائی شنوائی کے دوران ہی دودھہ کا دودھہ اور پانی کا پانی ہوچکا ہے لوگ بغور دیکھہ رہے ہیں کہ عدلیہ کیا فیصلہ دیتی ہے۔Facts about Gallup Survey and Dr. Aijaz Shafi Gillani
Dr Aijaz Shafi Gilani , the Don of the Survey mafia in Pakistan is a
pro-Jamat-e-Islami and a loyalist of Nawaz Sharif.
If one is to believe in the Poll and Survey mafia, Nawaz Sharif and
Imran Khan are two of the most popular leaders in Pakistan whereas PPP
and its allies such as ANP, JUI-F have their popularity graph on the
decline.
However, it seems that the people of Pakistan do not reflect the
’sentiments’ and ‘wishes’ of the poll engineers. After the PPP’s victory
in the Gilgit-Baltistan and Quetta elections, JUI-F has won bye
elections in Mansehra and ANP (supported by PPP) has won in Swat.
Ijaz Gilani of Gallup Pakistan is running Gallup as a mafia in Pakistan.
He has his team of propagandists Haroon-ur-Rasheed, Ansar Abbasi, Dr
Shahid Masood and Irfan Siddiqui.
Few common people but a number of media persons know that Dr Gilani is a
life long affiliate of Jamaat-e-Islami Pakistan. He also serves as an
employee and loyalist to Nawaz Sharif and has served him in his IJI/ISI
engineered government during 1991-1993. In 1991 – 1993 he was the
Advisor to the Prime Minister Nawaz Sharif.
In fact Dr. Gilani is a businessman and Gallup Pakistan is his business
organization. Like other commercial organizations, Gallup Pakistan also
serves its clients and facilitates its high paying clients like Imran
Khan and Nawaz Sharif.
The DHA and all other authorities concerned should stop giving permission to hold dance
parties in which use of alcohol and immoral activities are common.
Recently a few people died including Nawab Akber Bugti's grandson Talei Akbar Bugti
while several were injured during firing at a dance party in the DHA, Karachi. The killings at the party are an eye-opener for us as it has exposed where we are headed for.
Ahmed Najeeb, Karachi
CRY OF A KARACHIITE: KESC EVIL
MANAGEMENT AND EVIL UNION
What a hell or SICK is KESC, why treating people of Karachi like as
animal. Those who are paying KESC bill in honesty and timely as compare to
those who are using illegal connections in Katchi abadies and 'Qabza basti'
then why you treat asstep mother. KESC high level management is the Super
Satan who is drinking blood of law-abiding people of Karachi. May Almighty
Allah crush and destroy all people who are responsible of this forged and
fake load shedding. May Allah destroy those who worsen the situation by
doing strike, and those who are on their back and courage KESC’s corrupt
management to do more and more load shedding. All management and
badmaash union leaders are supposed and deserve one place to go which
is “the Hell”?
(A Karachiite)
KESC MANAGEMENT AND UNION
DESTROYING CITY
As soon as summer season started, the city plunged into darkness. The
power shortage is a
serious problem.
Load shedding is not only preventing people from carrying on their daily
routine. It is also
depriving many of their livelihood. Load shedding will continue to haunt
and hurt our day-to-day life and progress, if effective measures are not
taken to resolve the energy problem. Particularly the elderly people and
school going children can hardly live without electricity. The worst
affected are students who are studying for their final examinations these
days.
Besides of the management of KESC, the labor union (CBA) is also
destroying PMTs and transformers across Karachi. Many areas of the city
are facing 24 to 48 hours of power shutdown in peak humid conditions. KESC
call centre 118 has been out of order while complaint centers in many
areas are without staff due to strike by the union.
We all know that performance of the KESC has been deteriorating day by
day.
Firm and strict measures need to be taken on an urgent basis both by the
KESC and the government. (Shafiq Ahmed, Karachi)
کے ای ایس سی
انتظامیہ اور یونین کی بدمعاشیاں کو لگام دی جائے
بھٹ شاہ کے تاریخی جلسے
اورصدرزرداری کے خطاب پرایک تجزیاتی رپورٹ
ملاحظہ فرمایئں
SC ruffles politicians over fake degrees
The judicial activism initiated by the Supreme Court of Pakistan has
ruffled many political feathers, as the scandal relating to the fake
degrees of our parliamentarians begins to emerge. The entire affair has
once again disgraced the nation.
The Election Commission and Higher Education Commission have both failed
to check the authenticity of the educational degrees through which some of
our parliamentarians have fraudulently wriggled their way into the
National Assembly.
This grave act of negligence by these institutions, on which millions of
rupees of the taxpayer’s money has been spent, must be held accountable.
They must be questioned as to why the candidates’ degrees were not checked
and why they were allowed to sit in parliament for such a long time?
Instead of resigning and setting an example for our youth, they lied to
become legislators and are now defending their behaviour by launching a
vicious attack against the courts and the media.
A ruthless media trial may be wrong and the names of the defaulting
parliamentarians should not be announced without verification. Some of our
leading anchors may seem politically biased but to accuse the judiciary
and the media of hatching a conspiracy to defame them is ridiculous.
Therefore, it is time for us to make up our minds as a nation and decide
what is Pakistan to be, a banana republic or a self-respecting,
progressive and tolerant democracy? The parliament should be accountable
to the citizens and the judiciary, as per the constitution.
Either we say goodbye to the constitution, justice and the rule of law or
say hello to the law of the jungle and the ‘might is right’ syndrome.
As such, the superior judiciary will have to assert its authority and
punish a handful of these parliamentarians, according to the law of the
country. The message has to be sent out loud and clear that crime does not
pay.
As an old Chinese saying goes, “When small men begin to cast big shadows,
it means that the sun is about to set.”
H. MAKER, Karachi (Source:
Dawn)
ایم
کیوایم پرالزام نہ لگایئے
ایک
مؤقرروزنامے کے ایک مستقل کالم نویس جناب سلیم صافی نے ایم کیوایم کے بارے
میں اپنے خیالات کا اظھار کیا ہے اورایم کیوایم کی بہت سی خوبیوں کی تعریف
کرتے ہوئے اس پر بہت سی برایئاں بھی تھوپ دی ہیں ۔ انکے کالم کے بہت سے حصے
ایسے ہیں جن کی وضاحت کی ضرورت ہے اوران پر بہت کچھہ لکھا جاسکتا ہے ۔ تاھم
ایم کیوایم کے کارکنان اورانکی قیادت ہی یہ کام بہتر طورپر کرسکتی ہے۔ یہاں
انکے کالم کے ایک حصے پرکراچی کے ایک شہری کی حیثیت سے اپنی رائے دینا
چاہتا ہوں، امید ہے کہ مذکورہ صحافی اس پر غورفرمایئں گے اوراپنے رائے
تبدیل کرنے میں کشادگئی قلب کا مظاھرہ کریں گے۔
وہ لکھتے ہیں کہ انہوں نے جب پختون آبادی والے علاقوں کا دورہ کیا تو
دیکھا کہ وہاں کراچی کے دیگر علاقوں کے مقابلے میں ترقی نہ ہونے کے برابر
تھی۔ آگے وہ لکھتے ہیں کہ یہ سب کچھہ فطری ہے، جوجس سے ووٹ لیتا ہے وہ اسی
کو فوقیت دیتا ہے۔
جناب صافی صاحب! یہ ایم کیوایم پر، کراچی کی شہری حکومت پر اورمصطفی کمال
پرسراسربہتان اورسنگین الزام تراشی ہے۔ مصطفی کمال نے ناظم کراچی کی حیثیت
سے پورے کراچی کی بلا امتیازخدمت کی ہے اورانکے سخت ترین مخالف بھی اس کا
اعتراف کرنے پرمجبورہوجاتے ہیں۔ مصطفی کمال نے اپنے ووٹ بنک والے علاقوں
کوترقی دینے میں نہ صرف بخل کا مظاہرہ نہیں کیا بلکہ اکثرایسے علاقوں میں
زیادہ ہی فیاضی کا مظاہرہ کر گئے۔ اس میں کوئی شک ہو توآپ اپنے طورپرخاموشی
کے ساتھہ کراچی کے ان علاقوں میں جایئں جہاں سے ایم کیوایم کوکبھی ووٹ نہیں
ملتے۔ بغورمشاہدے سے آپ پریہ بات واضح ہوجائے گی کہ یہاں بھی ترقیاتی کام
اتنے ہی ہوئے جتنے شہر کے دوسرے علاقوں میں ہوئے ہیں۔ البتہ ایک واضح فرق
آپ کولوگوں کے رویئے کا نظر آئے گا۔ جن بستیوں کاآپ نے ذکر کیا وہاں رہنے
والے سرکاری سہولیات کا کیا حشرکرتے ہیں۔ انکو کس کس طرح برباد کرتے ہیں،
یہ سب آپ کو وہاں جاکر ہی نظرآسکتا ہے۔ کتنا خوبصورت پارک بناکردے دیں چند
ماہ میں ہی اسکا حلیہ تبدیل کردیا جاتا ہے۔ کتنے ہی اچھے روڈ بنادیں ، کچھہ
عرصے میں کھنڈربن جاتے ہیں۔ اگرشہری حکومت ان غیرقانونی حرکات پرکوئی
کارروائی کرتی ہے تواسے لسانی تعصب اورانتقامی کارروائی کا نام دے کرفساد
برپا کردیا جاتا ہے۔ انکے مقابلے میں آپ کبھی ان بستیوں کا بھی خاموشی کے
ساتھہ دورہ کریں جہاں ایم کیوایم کا ننانوے فیصد سےزیادہ ووٹ ہے۔ مجھے
کچھہ کہنے کی ضرورت نہیں، فرق آپ خود دیکھہ لیں گے۔
ایک یہ بات بھی ضرورآپکے محل نظر رہنی چاہئےکہ کراچی میں وہ لوگ جنہیں
کراچی والے کہا جاتا ہے وہ جن بستیوں میں رہتے ہیں وہاں وہ اپنی پوری زندگی
کی کمائی لگا کر بمشکل ایک مکان بنا پاتے ہیں۔ اورپھروہ باقی ماندہ زندگی
اپنی خون پسینے کی کمائی سےدرجنوں طرح کے ٹیکس اداکرتے ہوئے گذاردیتے ہیں۔
وہ پانی کیلئے بھی ادائیگی کرتے ہیں، بجلی کی بھی قیمت اداکرتے ہیں، مکان
کا بھی ٹیکس بھرتے ہیں، سڑکوں کی صفائی ، فائربریگیڈ کے اخراجات بھی انہیں
ہی ادا کرنے پڑتے ہیں۔ ان میں سے کسی چیز سے مفرممکن نہیں۔
اسکے برعکس جن بستیوں کی آپ بات کرتے ہیں وہاں کے تمام مکانات سرکاری
اراضیوں پر قبضے کرکے بنائے جاتے ہیں۔ وہاں کے باسی نہ توکسی قسم کا ٹیکس
ادا کرتے ہیں، نہ ہی انہیں بجلی کے بل کی فکر ہے، نہ ہی وہ جایئداد یا پانی
کا ٹیکس ادا کرنے کے پابند ہیں۔ نہ انہیں بجلی پانی کے کنکشن پررقم خرچ
کرنے کی ضرورت ہے۔ بجلی کنڈے سے آجاتی ہے، پانی لایئنیں توڑکرحاصل کرلیا
جاتا ہے۔ اوران علاقوں میں کوئی سرکاری اہل کا ران کے خلاف کارروائی کیلئے
نہیں جاسکتا۔ اگربھول کرچلا بھی گیا توبدترین تشدد اسکا مقدرہے۔
اگرآپ لوگوں کے رویئے کا فرق ملاحظہ فرمانا چاہتے ہیں تونیوکراچی چلے جایئں۔
یہاں سٹی گورنمنٹ نے ہزاروں کی تعداد میں دکانیں مسمارکردیں جوکئی عشروں سے
یہاں قائم تھیں۔ یہ سب تجاوزات کے زمرے میں آتی تھیں۔ یہ وہ علاقہ ہے جہاں
ایم کیوایم کا صد فیصد ووٹ ہے۔ تمام دکانداروں نے کھلے دل سے اس حقیقت
کوتسلیم کیا کہ سڑک کوچوڑاکرنے کیلئے انہیں قربانی دینی پڑے گی اورانہوں نے
یہ قربانی دی ۔ کسی سیاسی پارٹی میں یہ ہمت نہیں تھی کہ اپنے اتنے ووٹروں
کو ناراض کرسکتی ۔ یہ صرف ایک مثال تھی لیکن کراچی میں ایسی بے شمار مثالیں
ملتی ہیں۔
سلیم صافی صاحب کسی وقت کراچی کے ان جزیروں کا دورہ ضرورکریں جہاں سے ایم
کیوایم کو کبھی ایک ووٹ نہیں ملا ۔ جولوگ یہاں سے ووٹ لیتے تھے انہیں کبھی
یہ نہیں نظر آیا کہ یہاں کے باسی تین سوسال سے میٹھے پانی کی بوند بوند کو
ترس رہے تھے۔ یہ بھی اسے ہی نظر آیا جو آپ کے بقول "جس سے ووٹ لیتا ہے اسی
کوفوقیت دیتا ہے"۔ ان جزائر کی تین سوسالہ تاریخ میں پہلی بارتازہ پانی
یہاں پہنچنا شروع ہوا۔ اورکبھی آپ اس سڑک پر بھی سفرکیجئے جوکراچی کے ان
مضافاتی ساحلی گوٹھوں کوشہر سے ملاتی ہے جہاں سے کراچی پہنچنا ایک عذاب سے
کم نہ تھا، اکثرمریض توشہر پہنچنے سے بہت پہلے ہی تمام دنیاوی ضرورتوں سے
بے نیاز ہوجایاکرتے تھے۔ اس سڑک پرسفرکرتے ہوئے آپ مبارک ولیج پہنچیں
تووہاں کے لوگوں سے کچھہ باتیں بھی کیجئے اورانسے پوچھہ لیں کہ انکے علاقے
سے کون جیتتا رہا ہے۔ پھرذرا یہ بھی معلوم کریں کہ اس سڑک کے بننے سے پہلے
اوربعد کی زندگی میں وہ کیا فرق محسوس کرتے ہیں۔
میں بات کوبہت طول نہیں دوں گا، لیکن یہ ضرورگذارش کروں گا کہ سلیم صافی
صاحب کراچی کا دورہ ضرورکریں مگرکسی سیاسی پارٹی کے عہدیدار کے ساتھہ نہیں،
ورنہ آپ تصویرکوصحیح زاویئے سے نہیں دیکھہ سکیں گے۔ (مستنصرعلی خاں۔ بفرزون،
کراچی )